• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی مظالم کی پردہ پوشی کا اسرائیل اور گوگل کامعاہدہ، گوگل کی ملازمہ احتجاجاً مستعفی

فلسطین مخالف معاہدے پر آواز اٹھائی تو گوگل انتظامیہ نے مجھے خاموش کرنے کے لیے میری ذمہ داریاں ہی بدل ڈالیں

ہفتہ 03-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی مظالم کی پردہ پوشی کا اسرائیل اور گوگل کامعاہدہ، گوگل کی ملازمہ احتجاجاً مستعفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی مظالم کو دنیا کے سامنے لانے سے روکنے کے لئےگوگل نے اسرائیل سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور نگرانی  سے متعلق ایک ارب ڈالر کا معاہد کیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ائیریل کورین نے پراجیکٹ نمبس نامی ایک پروگرام پر ایمیزون اور اسرائیلی فوج کے ساتھ گوگل کے 1.2 بلین ڈالر کے تعاون پر احتجاج کیا۔

I am leaving @Google this week due to retaliation & hostility against workers who speak out. Google moved my role overseas immediately after I opposed its $1B AI/surveillance contracts with Israel. And this is far from an isolated instance.https://t.co/V4y05kOYQv pic.twitter.com/eRMrzTPYfb

— Ariel Koren (@ariel_koko) August 30, 2022

عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی مارکیٹنگ مینجر ائیریل کورین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گوگل کو خیر باد کہہ دیا ہے ، اپنی پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ جب انھوں نے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ ایک ارب ڈالر کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سرویلنس معاہدے پر آواز اٹھائی تو گوگل انتظامیہ نے مجھے خاموش کرنے کے لیے میری ذمہ داریاں ہی بدل ڈالی۔

انھوں نے کہا کہ میں گوگل کا گذشتہ سات سالوں سے حصہ ہوں اور اس کی ترقی میں میرا نتہائی اہم کردار ہے تاہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر احتجاج پر آرگنائزیشن کی جانب سے ردعمل غیر متوقع اور افسوسناک ہے ۔

Tags: ائیریل کوریناسرائیلصہیونیفلسطینگوگلملازمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.