• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 145 ویں روز میں داخل

فلسطینی اسیر خلیل عوادہ صحت کی انتہائی پیچیدہ صورت حال سے گزر رہے ہیں اور بغیر خوراک کے انہیں ان دنوں شدید مسائل کاسامنا ہے

پیر 25-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 145 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے بتایا ہے کہ فلسطینی اسیر خلیل عوادہ صحت کی انتہائی پیچیدہ صورت حال سے گزر رہے ہیں اور بغیر خوراک کے انہیں ان دنوں شدید مسائل کاسامنا ہے ، وہ بات چیت کر نے اور اٹھنے بیٹھنے میں دشواری محسوس کررہے ہیں جبکہ ان کی بینائی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسیران کے امور سے متعلق کمیٹی برائے قیدی کلب کے مطابق صہیونی زندانوں میں دسمبر 2021ء سے قید الخلیل شہر کے رہائشی 40 سالہ فلسطینی اسیرخلیل عوادہ جو شادی شدہ اور 4 بچوں کے والد ہیں نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت اپنی قید کی سزا کو مسترد کرتے ہوئے 145ویں روز احتجاجی بھوک ہڑتال کو اپنی رہائی سے قبل ختم کر نے سے انکار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی جیلوں میں فلسطینی اسیر کی قید 20ویں سال میں داخل

قیدی کلب نے بتایا ہے کہ فلسطینی اسیر خلیل عوادہ صحت کی انتہائی پیچیدہ صورت حال سے گزر رہے ہیں اور بغیر خوراک کے انہیں ان دنوں شدید مسائل کاسامنا ہے ، وہ بات چیت کر نے اور اٹھنے بیٹھنے میں دشواری محسوس کررہے ہیں جبکہ ان کی بینائی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

Tags: اسرائیلی زندانبھوک ہڑتالخلیل عوادہصیہونی جیلفلسطینی اسیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.