• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں صہیونی پولیس اہلکار جہنم واصل ، نوجوان گرفتار

کارروائی ایسے موقع پر کی گئی جب صیہونی فوج نے طوباس میں دو فلسطینی نوجوانوں کو جارحیت کا نشانہ بنا کربری طرح زخمی کیا

منگل 19-07-2022
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں صہیونی پولیس اہلکار جہنم واصل ،  نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کی جانب سے یہ شہادت پسندانہ کارروائی ایسے موقع پر کی گئی جب صیہونی مسلح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے طوباس میں دو فلسطینی نوجوانوں کو جارحیت کا نشانہ بنا کربری طرح زخمی کر دیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں رام اللہ میں کفر سعبہ کے مقام پر ایک 17 سالہ فلسطینی نوجوان نےصیہونی ریاست میں مظلوم فلسطینیوں پر روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے مظالم کے رد عمل میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر اپنی گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ صیہونی فوجیوں نےفلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ کشمیر: مزاحمت کاروں کا حملہ چھ بھارتی فوجی جہنم واصل

فلسطینی نوجوان کی جانب سے یہ شہادت پسندانہ کارروائی ایسے موقع پر کی گئی جب صیہونی مسلح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے طوباس میں دو فلسطینی نوجوانوں کو جارحیت کا نشانہ بنا کربری طرح زخمی کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فلسطینی خاندان ردعمل اور جوابی کارروائیکرتے ہیں جو ایک فطری امر ہے اوراپنے پیاروں کے ناحق بہ جانے والے خون پر مظلوم فلسطینی صیہونی جارحیت پر خاموش نہیں رہ پاتے ۔

Tags: رام اللہسرائیلیصیہونیکفر سعبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.