• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ڈنمارک:فلسطینی خاتون سارہ الخطیب  نے سال کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ جیت لیا

انھوں نے "نسل پرستی سے لڑنے کے لیے تنظیم (Mellemfolkeligt Samvirke) کے ساتھ بہت سی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔"

جمعہ 24-06-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ڈنمارک:فلسطینی خاتون سارہ الخطیب  نے سال کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ جیت لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نوجوان فلسطینی سارہ الخطیب نے مملکت ڈنمارک میں سات ہزار 203 ووٹ حاصل کر کے 211 دیگر رضاکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے "رضا کارانہ کاموں میں پررواں سال کی بہترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

ایک فلسطینی نیوز ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ دنیا بھر میں نسل پرستی تیزی سے بڑھ رہی ہے خاص طورپر مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی  دیکھی جارہی ہے  جس کے اثرات کو زائل کرنے کیلئے انھوں نے رضاکارانہ کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ڈنمارک جیسے ملک میں "نسل پرستی سے لڑنے کے لیے تنظیم (Mellemfolkeligt Samvirke) کے ساتھ بہت سی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔”

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی خاتون صحافی کے قتل کی تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں، اسرائیل

ان کا کہنا تھا کہ  میں نے سوچا کہ میں جو کام کر رہی ہوں وہ اسے مختلف وابستگیوں، سیاسی بیانیوں، ظاہری شکلوں، نسلوں اور عقائد سے قطع نظر دنیا کی خدمت جاری رکھنے کی ہمت اور عزم دیتا ہے۔

گذشتہ شب مقابلے کی آرگنائزنگ کمیٹی نے مقابلے میں ہونے والی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کیا جس میں 34 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا اور (211) رضاکار امیدواروں کو ووٹ دیا۔ ڈنمارک میں فلسطینی کمیونٹی قدیم ترین ہے اور وہاں پربڑی تعداد میں فلسطینی آباد ہیں۔

Tags: ڈنمارکسارہ الخطیبفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.