• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان نے صہیونی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی

پیر 17-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان نے صہیونی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 7 فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے گاڑی چڑھانے والے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ الجراح جانے والی سڑک پر پیش آیا جہاں قائم چیک پوسٹ سے فلسطینی نوجوان نے گاڑی ٹکرادی۔

میڈیا کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے 7 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں اب تک کی اطلاعات کے مطابق علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےتاہم غاصب حکام کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی افواج کے حملے جاری ہیں جن میں غزہ میں33 اور غرب اردن میں 21افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب اسلامی ممالک کی سربراہی میں او آئی سی کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی ہے

Tags: اسرائیلاسرائیلی حملےاو آئی سیشیخ جرحغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.