• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم ناصر الدین الشعر قاتلانہ حملے میں زخمی

حماس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر الشعر پر قاتلانہ حملہ فلسطینیوں کے سماجی تانے بانے پر ضرب لگا کر اور قابل احترام قومی آوازوں کو خاموش کر نے کی صیہونی سازش ہے

ہفتہ 23-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم ناصر الدین الشعر قاتلانہ حملے میں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صدر محمود عباس نے واقعے کی مذمت کی اور زور دیا کہ "اس طرح کے ناقابل قبول اقدامات کی اجازت نہیں دی جاسکتی انھوں نے الشعر کو فون کرتے ہوئے ان کی حالت دریافت کرتےہوئے جلد صحت یابی کی  دعا کی۔

تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے رہنما اور فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم ناصر الدین الشعر گذشتہ شام شمالی مغربی کنارے کے نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں کفر قلیل نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر زخمی کردیا ، حملے م یں ناصر الدین الشعر معمولی زخمی ہوئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عرب اتحاد کےرکن احمد الطیبی پرشرپسند یہودیوں کا قاتلانہ حملہ

واقع پر  فلسطین کے صدر محمود عباس نے فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کو گرفتار کرکے فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔

صدر عباس نے واقعے کی مذمت کی اور زور دیا کہ "اس طرح کے ناقابل قبول اقدامات کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے صدر نے الشعر کو فون کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔

دوسری جانب حماس  کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  علمی اور قومی شخصیت ڈاکٹر الشعر پر قاتلانہ حملہ فلسطینیوں کے سماجی تانے بانے پر ضرب لگا کر اور قابل احترام قومی آوازوں کو خاموش کر کے صہیونی قبضے اور غیر ملکی ایجنڈوں کی خدمت کرنے والوں کی موجودگی کا خطرناک اشارہ دیتا ہے۔

Tags: حماسمحمود عباسنائب وزیر اعظمناصر الدین الشعر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.