• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شدت پسند صیہونی وزیر بن گویر نے فلسطینیوں کی رہائی کا قانون منسوخ کردیا

شدت پسند صیہونی وزیرنے اپنے عہدے کی ذمہ دارایاں سنبھالنے کے بعد سے فلسطینی قیدیوں پر متعدد نئی پابندیاں بھی عاید کی ہیں

پیر 31-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شدت پسند صیہونی وزیر بن گویر نے فلسطینیوں کی رہائی کا قانون منسوخ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتہاپسند صیہونی وزیربن ایتمار بن گویر  کا یہ اقدام صیہونی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں اوردیگر قیدیوں کی زندگی مشکل بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند وزیر برائے قومی سلامتی  اتیمار بن گویر نے نے پارلیمنٹ کے ہفتہ وار اجلاس میں  صیہونی ریاست کے عقوبت  خانوں  میں بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی  پالیسی کے تحت قید  فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے متعلق قانون میں ترمیم جاری کرتے ہوئے قیدیوں کو جیل سے جلد رہا کرنے کی اجازت دینے سے متعلق سابقہ پالیسی کو منسوخ کر دیا گیا ۔

انتہاپسند وزیربن گویر کا یہ اقدام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں اوردیگر قیدیوں کی زندگی مشکل بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ صیہونی حکام فلسطینی قیدیوں پر پابندیاں عاید کرنے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں تاکہ ان کی زندگیوں کو اسرائیلی قبضے کی وجہ سے پہلے سے کہیں زیادہ تکلیف دہ بنایا جا سکے۔

واضح رہے کہ شدت پسند صیہونی وزیرنے اپنے عہدے کی ذمہ دارایاں سنبھالنے کے بعد فلسطینی قیدیوں پر متعدد نئی پابندیاں بھی عاید کی ہیں۔ ان میں قیدیوں کے استعمال میں آنے والے پانی کی مقدار کو کنٹرول کرنا، نہانے کا دورانیہ کم کرنا، تاکہ قیدیوں کو صرف ایک مخصوص وقت پر نہانے کی اجازت ہو، اور کچھ جیلوں میں نہانے کے لیے مختص طہارت خانوں کی تالا بندی شامل ہے۔

Tags: اسرائیلیایتماربن گویرصیہونیعقوبت خانےفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.