• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ماورائے عدالت قتل: بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

ماہ اگست میں 8 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا جبکہ 261 کارروائیوں کے دوران 134 کشمیریوں کو گرفتارکیا گیا

پیر 11-09-2023
in خاص خبریں
0
ماورائے عدالت قتل: بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گذشتہ سات دہائیوں سے جاری  بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی  میں اب تک ہزاروں  کشمیریوں  کو شہید جبکہ  لاکھوں کو عمر بھی کی معزوری دی گئی ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کےمطابق کشمیر پر قابض بھارتی فوج  نے گذشتہ روز ضلع پونچھ  میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیریوں کو گرفتار کیا اور پھر فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

غاصب بھارتی فوجیوں نے گذشتہ ماہ اگست میں گھروں میں نام نہاد چھاپوں اور تلاشی کے بہانے کشمیریوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کی اس دوران  8 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا جبکہ تلاشی اور محاصرے کی 261 کارروائیوں کے دوران 134 کشمیریوں کو گرفتارکیا گیا، جن میں بیشتر حریت رہنما، نوجوان، کارکن اور طلبا شامل تھے۔

Tags: بھارتیپونچھشہیدکشمیری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.