• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارت ہندوؤ ں کو بسانے کیلئے لاکھوں ایکڑ اراضی ضبط کر رہا ہے، ڈاکٹر فائی

کشمیریوں کی زمینوں پر قبضے کی مہم کا واحدمقصد کشمیری مسلمانوں کو اپنی ہی سرزمین پر بے گھر کرنا ہے

جمعرات 09-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ کشمیر: بھارت ہندوؤ ں کو بسانے کیلئے لاکھوں ایکڑ اراضی ضبط کر رہا ہے، ڈاکٹر فائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے نام پر کشمیریوں کو انکی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس’کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان کہا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں بھارتی ہندوئوں کو بسانے کیلئے کشمیریوں کی203,264 ایکڑ سے زائد اراضی کو ضبط کرنے کی کوشش کر ہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے اپنے اس مذموم منصوبے کی تکمیل کیلئے متعدد قوانین میں ترمیم کی ہے جنکے ذریعے مقبوضہ علاقے میں مقامی آبادی کی اراضی اور دیگر حقوق کو تحفظ حاصل تھا۔

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی زمینوں پر قبضے کی مہم کا واحدمقصد کشمیری مسلمانوں کو اپنی ہی سرزمین پر بے گھر کرنا اور انکی اکثریت کو اقلیت میں بدلنا ہے۔ انہوںنے کہا کہ بیرون ممالک مقیم کشمیری بھی اس ظالمانہ مہم کے خلاف سخت سراپا احتجاج ہے۔

Tags: بھارتیڈاکٹر نبی فائیغلام نبیفورم فار پیس اینڈ جسٹسکشمیرمقبوضہنریندر مودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.