• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی رکن پارلیمنٹ ریما حسن، فلسطین کی حمایت پر گرفتار

یہ اقدام فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو دبانے کی کوشش ہے،سیاسی حلقے

ہفتہ 04-04-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی رکن پارلیمنٹ ریما حسن، فلسطین کی حمایت پر گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS

پیرس(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو فرانس میں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق ان پر دہشت گردی کی حمایت کے شبہ میں کارروائی کی گئی ہے۔سیاسی حلقوں کا کہنا تھا کہ یہ اقدام فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو دبانے کی کوشش ہے۔ ریما حسن کی حراست ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے ہوئی، جس میں انہوں نے 1972 میں اسرائیل کے بن گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں شریک کوزو اوکاموتو کا ذکر کیا تھا۔

انہوں نے بعد میں یہ پوسٹ حذف کر دی تھی۔ریما حسن ایک فرانسیسی-فلسطینی وکیل اور فعال رکن ہیں، جو 2024 میں یورپی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوئیں۔وہ غزہ میں اسرائیلی حملوں کی کھل کر مخالفت کرتی رہی ہیں اور اکتوبر 2025 میں غزہ کی جانب روانہ ایک فلوٹیلا میں بھی شریک ہوئی تھیں جسے اسرائیلی فورسز نے بین الاقوامی پانیوں میں روکا تھا۔ان کی گرفتاری پر ان کی سیاسی پارٹی کے اراکین نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پارٹی کی رکن صوفیہ چیکرو نے کہا کہ فرانس میں پولیس اور عدلیہ فلسطین کے حامیوں کو دھمکانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

Tags: ActivismEuropean ParliamentHuman RightsIsrael Palestine conflictPalestine Supportpolitical arrestRima Hassan
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.