• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی حکام مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جرائم  کی تحقیقات کرائیں، سابق یورپی عہدیداران

بدھ 02-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
یورپی حکام مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جرائم  کی تحقیقات کرائیں، سابق یورپی عہدیداران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی ملکوں کے سابق وزراءاور دیگر عہدیداران  نے فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونی فوج کے وحشیانہ مظالم اور جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملکوں کے سابق سربراہان مملکت، سربرہان حکومت، وزرا اور دیگر عہدیداران کی جانب سے یورپی حکام کو ایک مشترکہ مکتوب ارسال کیا گیا  ہے جس کے مطابق یورپی حکومتوں کو فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر کی گئی بمباری کےدوران جنگی جرائم کے ارتکاب  کی تحقیقات کا مطالبہ گیا ہے اورشیخ جراح میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی  کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم قرار دیا دیتے ہوئے فلسطینی اراضی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں، فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اوراسرائیل کا عالمی فوج داری عدالت پر سام دشمنی کا مظاہرہ کرنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے آئی سی سی کے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی حمایت کی ہے۔

واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں عالمی فوج داری عدالت کے خلاف امریکا کی  انتقامی پالیسوں کے باعث عالمی عدالت اپنے قیام کے مقاصد کے حصول کے مطابق  فیصلے کر نے سے قاصر تھی تاہم نئی جوبائیڈن انتظامیہ  کےان پالیسیوں کو  ختم کرنے پر سابق یورپی عہدیداران کی جانب سے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی انتظامیہ کی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔

Tags: آئی سی سیاسرائیلی جنگی جرائمسابق یورپی عہدیدارانشیخ جراحصہیونی فوجعالمی فوج داری عدالتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.