• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

علی الصبح صہیونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی نوجوان شہید ایک زخمی

صہیونی فوج نے زخمی فلسطینیوں کو 45 منٹ تک طبی امداد کے بغیر سڑک پر چھوڑیا،خون بہہ جانے سے دونوں نوجوان شہید ہوگئے، عینی شاہدین

پیر 03-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
علی الصبح صہیونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی نوجوان شہید ایک زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جس کے جواب میں فائرنگ کی گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح صہیونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے علاقے البیرہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ پر ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے  نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان خالد عنبر الدباس  اور باسل البسبوس شہید جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔

اسرائیلی فوج کے ریڈیو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے الجلزون پناہ گزین کیمپ میں کارروائی کی اس دوران ایک گاڑی نے تیز رفتاری سے اسرائیلی فوجیوں کو کچلنے کی کوشش کی جس کے ردعمل میں صہیونی فورسز نے فائرنگ کی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کی گاڑی پر فائرنگ اس وقت کی جب وہ معمول کی رفتار سے گزررہے تھے ، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کو زخمی کرنے کے بعد 45 منٹ تک بغیر کسی طبی امداد کے زخمی حالت میں ہی سڑک پر چھوڑ دیا جس ے باعث خون بہہ جانے سے دونوں نوجوانوں کی شہادت ہوگئی ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے گھات لگا کر فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا حملےکا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں۔

Tags: اسرائیلیالد عنبر الدباسباسل البسبوسشہیدصہیونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.