• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک ماہ کے دوران آٹھ کشمیری شہید، درجنوں گرفتار

134 کارروائیوں میں 261 کشمیریوں کو گرفتارکیا، جن حریت رہنماء، نوجوان، کارکن، طلبا اور خواتین و بچے بھی شامل تھے۔

پیر 04-09-2023
in خاص خبریں
0
غاصب بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک ماہ کے دوران آٹھ کشمیری شہید، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ساتھ دہائیوں سے وادی کے رہائشیوں کو حق خود ارادیت سے محروم رکھنے کےلئے غاصب بھارتی فوج کی جانب سے انسانیت سوز مظالم جاری ہیں   جس میں عمر اور جنس کی کوئی قید نہیں ہے بھارتی فوج کشمیری بچوں ،بزرگوں اور خواتین کو بھی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے۔

کشمیری میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے ، اگست کے مہینے میں بھارتی فوج کی انسانیت سوز ظالمانہ کارروائیوں کے دوران 8 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔

بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کیا گیا، بھارتی فوج، پولیس، پیرا ملٹری فورسز، ایس آئی اے اور این آئی اے نے گھروں پر چھاپوں اور تلاشی اور محاصرے کی  134 کارروائیوں کے دوران 261 کشمیریوں کو گرفتارکیا،  جن میں بیشتر حریت رہنماء، نوجوان، کارکن، طلبا اور خواتین و بچے بھی شامل تھے۔ گرفتار کئے گئے بہت سے کشمیریوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قوانین لاگو کئے گئے۔

Tags: بھارتیسری نگرسرینگرشہیدکشمیریمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.