• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصر: ہوٹل انتظامیہ نے اسرائیلی ماڈل  کو ہوٹل سے باہر نکال دیا

ہوٹل کے رویے اسرائیلی ماڈل بہت دلبرداشتہ ہیں انہیں بہت بےعزتی محسوس ہوئی ہے جس کی وجہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں

منگل 08-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مصر: ہوٹل انتظامیہ نے اسرائیلی ماڈل  کو ہوٹل سے باہر نکال دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہوٹل انتظامیہ کا رویہ انتہائی تذلیل آمیز تھا مجھے انتہائی ذلت کا احساس ہوا جس کے باعث فوری طورپر مصر کو چھوڑ کر فرانس روانہ ہوگئ۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا نے خبر دی  ہے کہ گذشتہ روز مصر  میں  ایک ہوٹل انتظامیہ نے امریکی ریپر کے وفد کے ساتھ آنے والی اسرائیلی ماڈل ر پر شے ژانکوکو اس وقت ہوٹل سے نکل جانے کا کہا گیا جب انتظامیہ کو خبر ہوئی کے امریکی ریپر  ٹریوس اسکاٹ کے ساتھ ایک اسرائیلی ماڈل بھی آئی ہیں،  ماڈل کی قومی شناخت جاننے کے بعد ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے  انہیں فوری ہوٹل سے جانے کا کہاگیا۔

اسرائیلی ماڈل ر پر شے ژانکو کو مصر کے شہر جیزا میں  اہرام آف جیزا میں28 جولائی کو ہونے والا  امریکی ریپر کنسرٹ میں مدعو کیا گیا تھا تاہم یہ کنسرٹ اپنے متنازع ہونے کے باعث اب منسوخ کردیا گیا ہے۔

اس افسوسناک واقع کے حوالے سے اسرائیلی  میڈیا کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے رویے اسرائیلی ماڈل بہت دلبرداشتہ ہیں انہیں بہت بےعزتی محسوس ہوئی  ہے جس کی وجہ  وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں، ماڈل نے بتایا کہ  وہ ہوٹل سے سیدھا ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئی اور وہاں سے پیرس جانے والی واحد پرواز لی ۔

 دوسری جانب اس حوالےسے مصر کے چیمبر آف ہوٹل اسٹیبلشمنٹ نے مقامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ  وزارت سیاحت یا مصری اتھارٹی کی جانب سے کسی بھی قومیت کے ہوٹلوں میں داخلے کو روکنے کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم جو واقعہ ہوا ہے اس پر ہوٹل کو سزا دی جائے گی۔

Tags: اسرائیلیر پر شے ژانکوریپر  ٹریوس اسکاٹصیہونیمصری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.