• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دبئی نے سیکیورٹی کیلئے اسرائیلی ڈرونز کا استعمال کیا، اسرائیل اخبار

ہفتہ 17-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
دبئی نے سیکیورٹی کیلئے اسرائیلی ڈرونز کا استعمال کیا، اسرائیل اخبار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی کی پولیس نے ایکسپو نمائش کی سیکیورٹی کے لیے اسرائیلی ساختہ ڈرون سسٹم کا انتخاب کیا جو اسرائیلی ٹیکنالوجی پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست کے معروف اخبار’گلوبز‘ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں ہونے والی ایکسپو2020ء کی بین الاقوامی نمائش کے دوران سیکیورٹی کے لیے متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا تھا۔ عبرانی اخبار کے مطابق دبئی کی پولیس نے ایکسپو نمائش کی سیکیورٹی کے لیے اسرائیلی ڈرون سسٹم کا انتخاب کیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ہونے والی نمائش میں بھی پورے شہر میں اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو استعمال کیا جائے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں ہونے والی ایکسپو نمائش کے موقعے پراسرائیلی ڈرونز کا استعمال کیا جائے گا۔خیال رہے کہ ایکسپو 2020ء گذشتہ برس کرونا وبا کی وجہ سے رواں سال اکتوبر تک ملتوی کردی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلی ڈرونزدبئی ایکسپوصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.