• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دیر سے صحیح، سعودی عرب کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان جاری

پیر 10-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دیر سے صحیح،  سعودی عرب کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی وزارت خارجہ نے قبلہ اول  میں  نمازیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملےاور فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے تل ابیب کے منصوبےکی مذمت کی ہے۔

العربیہ ذرائع ابلاغ کے مطابق  فلسطینیوں پر ہونے والے صیہونی فوجیوں کے مظالم کے بعد آخرکارسعودی وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بیان جاری کر دیاگیا جس کے مطابق سعودی عرب نے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف دیر سے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعوی عرب فلسطینیوں کو بیت المقدس سے نکالنے کے خلاف ہےاور اسرائیل کے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر خالی کرانے اور وہاں اپنی حکومت مسلط کرنے کےمنصوبے کو قبول نہیںکرتا ہے۔

بیان میںکہا گیا ہےکہ سعودیہ  عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے یکطرفہ اقدامات اور ہر اس کارروائی کی مذمت کرتا ہے جس سےامن عمل دوبارہ شروع کرنےمیں رکاوٹ پیدا ہو اور علاقے کا امن و سکون خطرے میں پڑ جائے۔

بیاں میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور مسئلہ فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ حل تک پہنچنےکی سبھی کوششوںکی حمایت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام اور مشرقی بیت المقدس کے اطراف میں ہونے والی جھڑپ میں متعدد  فلسطینی اب تک زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوجسعودی عربصہیونیئزممقبوضہ فلسطینوزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.