• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دمشق پراسرائیلی بمباری، 7فوجیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

بدھ 09-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دمشق پراسرائیلی بمباری، 7فوجیوں سمیت 10 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شامی شہر حمص صیہونی ریاست کی فضائیہ کی بمباری میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، شامی ائر ڈیفنس سسٹم نے متعدد اسرائیلی حملوں کو روکا تاہم پھر بھی بعض میزائل ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

صیہونی ریاست کے حملوں کی اطلاع دینے والی شام کی انسانی حقوق کی تنظیم "سیرئین ہیومن رائٹس آبزرویٹری کے مطابق ایک مہینے کے توقف کے بعد اسرائیل نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب دمشق ہوائی اڈے کے اطراف میں  فوج کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے باعث پورا علاقہ زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔

وسطی شام کی گورنری حمص کے علاقے الضمیر میں شامی ایئر ڈیفنس کے علاقے میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔حماہ اور اللاذقیہ گورنریوں میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جن کے بارے میں گمان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ شامی اینٹی ائرکرافٹ توپوں کی جوابی کارروائی معلوم ہوتی ہے جو حملہ آور اسرائیلی جہازوں کو گرانے کے لیے کی گئی،  حملوں میں سات فوجیوں سمیت دس افراد کے جاں بحق ہونی کی اطلاعات ہیں۔

Tags: حمصدمشقسیرئین ہیومن رائٹس آبزرویٹریشامقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.