• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتہائی دائیں بازوکے رہنما کو وزیردفاع بنانا اسرائیل کی تباہی ہوں گی، سابق اسرائیلی آرمی چیف

"بیزیل سموٹریچ" جیسی شخصیت کو وزیر دفاع مقرر کرنا ادارے کی سلامتی کے مستقبل پر ایک بڑا جوا کھیلتا ہے۔

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتہائی دائیں بازوکے رہنما کو وزیردفاع بنانا اسرائیل کی تباہی ہوں گی، سابق اسرائیلی آرمی چیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں اندرونی خلفشات شدت اختیار کرگیا ہے ، ایک جانب مزاحمت کاروں کےحملوں نے صہیونی ریاست کو پریشان کیا ہوا ہے تو دوسری جانب سیاسی عدم استحکام نے اسرائیل کو سنگین صورتحال سے دوچار کیا ہوا ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے سابق آرمی چیف آف سٹاف، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ گاڈی آئزن کوٹ، جو کہ کنیسٹ کے نئے رکن کے طور پر منتخب ہوئے تھے، نے  گذشتہ روز  عبرانی "12” چینل پر ایک اپنے ایک انٹرویو میں متنبہ کیا کہ انتہائی دائیں بازو کے سیاست دان "بیزیل سموٹریچ” جیسی شخصیت کو فوج کا وزیر مقرر کرنا ادارے کی سلامتی کے مستقبل پر ایک بڑا جوا کھیلتا ہے۔ سیٹلرز پارٹی کے لیڈروں کو اگلی حکومت میں سیکورٹی کے ذمہ دار مقررکرنا ملکی سلامتی پر سوالیہ نشان ہے۔

اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ "بیزیل سموٹریچ” کی تعیناتی پر اختلاف صرف اس وجہ سے نہیں کہ انہوں نے فوج میں جزوقتی خدمات انجام دیں بلکہ اس شعبے میں پیشہ ورانہ تجربے کی کمی  ہے انھوں نے  بہت کم مدت کے لیے فوج میں خدمات انجام دیں اور ادارے کو درپیش بڑے چیلنجوں کا مقابلہ  کرنے کی صلاحیت سے آگاہ نہیں ہے دوسری جانب ملکی سیکیورٹی کی صورتحال روزانہ کی بنیاد پر خطرناک سے خطرناک ہوتی جارہی ہے۔انھوں نےمزید کہا کہ میری رائے میں،  ان کے پاس بنیادی معلومات ہی نہیں ہیں کہ وہ ان بڑے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکیں ۔

Tags: اسرائیلیاسرائیلی آرمیبیزیل سموٹریچصہیونیکنیسٹگاڈی آئزن کوٹ،
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.