• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوروناوائرس: اسرائیل میں بھی نئی پابندیاں عائد

ہفتہ 27-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کوروناوائرس: اسرائیل میں بھی نئی پابندیاں عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا کے اس خطرناک وائرس کی دریافت جنوبی افریقہ کے کچھ شہریوں میں ہوئی ہے جس کے  بعد متعدد ممالک بشمول برطانیہ، کینیڈا، اور امریکہ نے جنوبی افریقہ اور اس کے ارد گرد خطے کے ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی ریاست کے صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ  نےملک میں  کورونا کے نئے خطرناک وائرس اومیکورن کے کچھ کیسز کے رپورٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے  کہ ایک شہری میں اس کی علامات پائی گئی ہیں جسے دو مہینے قبل ہی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی تھی۔

صہیونی وزیر اعظم نے   شہریوں کو احتیاطی تدابیر  پر مکمل طور سے عمل کرنےکی ہدایات  کی ہیں جبکہ سفری پابندیوں کے حوالے سے خبر دار کر تے ہوئے جنوبی افریقہ جانےاور وہاں سےاسرائیل کیلیے آنے والوں پر بھی پابندی عائد کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کے اس خطرناک وائرس کی دریافت جنوبی افریقہ کے کچھ شہریوں میں ہوئی ہے جس کے  بعد متعدد ممالک بشمول برطانیہ، کینیڈا، اور امریکہ نے جنوبی افریقہ اور اس کے ارد گرد خطے کے ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Tags: اسرائیلاومیکورنجنوبی افریقہکورونا سے بچاؤ کی ویکسینکوروناوائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.