• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 1 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا حماس کو غیرمسلح کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ پاکستان حماس کو غیرمسلح کرنے کے کسی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔

پیر 29-12-2025
in پاکستان, حماس, خاص خبریں
0
پاکستان کا حماس کو غیرمسلح کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: اسحاق ڈار
0
SHARES
10
VIEWS

اسلام آباد – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) نائب  وزیراعظم  اور  وزیر  خارجہ  اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ  ہم حماس کو  غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس  حوالے  سے سول  ملٹری قیادت  میں  بڑی  وضاحت  ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں کو  بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ  لینے کے لیے تیار ہے، پاکستان قیام امن کے لیے واضح مینڈیٹ کی صورت میں تو غزہ جاسکتا ہے، حماس کو غیر مسلح کرنے یا حماس کی بنائی گئی سرنگیں ختم کرنے نہیں، کیونکہ یہ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے لڑانے والی بات ہوگی،  پاکستان ایسی کسی کوشش کا حصہ نہیں بنےگا۔

Tags: CivilMilitaryConsensusDiplomaticStatementForeignPolicyGazaIssueHamasIshaqDarMiddleEastPoliticsPakistanPolicyRegionalStance
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.