• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کرسچین جول کا یورپی یونین سے اسرائیل بائیکاٹ کا مطالبہ

پیر 27-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کرسچین جول کا یورپی یونین سے اسرائیل بائیکاٹ کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) انہوں نے تمام عرب ممالک سمیت اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کی جارحیت کے خلاف  احتجاج کرے اوریہودی بستیوں کی مصنوعات کی خریداری بند کر تے ہوئے اسرائیل کا بائیکاٹ کریں۔

ڈینش رکن پارلیمنٹ کرسچین جول کی جانب سے یورپی یونین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مکمل طور پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے ۔

انہوں نے یورپ کانفرنس میں فلسطینیوں کے 19ویں ایڈیشن کے افتتاحی سیشن میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ میں کئی بار فلسطین کا دورہ کر چکا ہوں اور زیادہ تر دورے مغربی کنارے کے تھے کیونکہ غزہ کی پٹی کا دورہ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سےکرنا مشکل ہےاور یہ افسوسناک ہے کہ غزہ میں اب بھی محاصرہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  2012میں جب میں پارلیمنٹ میں آیا تو میں نےفلسطین  کا مسئلہ اٹھایا اور ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں غزہ پر قبضے، بستیوں اور جارحیت کے خلاف 4 قراردادیں پیش کیں جبکہ   ڈنمارک میں آنے والے ان فلسطینیوں سے ملاقات  کیں جو فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

انہوں نے تمام عرب ممالک سمیت  ہر ملک سے طالبہ کیا کہ اسرائیل کی جارحیت کے خلاف  احتجاج کرے اوریہودی بستیوں کی مصنوعات کی خریداری بند کر تے ہوئے اسرائیل کا بائیکاٹ کریں۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹصہیونیئزمعرب ممالکغزہ کی پٹیقبوضہ فلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.