• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چوری کا الزام، شدت پسند صیہونی وزیر کابینہ سے برطرف

میں بھاری دل، بڑے دکھ اور بدترین احساس کے ساتھ، آپ کو کابینہ کے وزیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے مجبور ہوں

اتوار 22-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
چوری کا الزام، شدت پسند صیہونی وزیر کابینہ سے برطرف

Aryeh Deri arrives to the weekly government conference at the PM's office in Jerusalem on January 22, 2023. Photo by Olivier Fitoussi/FLASH90 *** Local Caption *** ישיבת ממשלה אריה דרעי

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے ڈیری کو اپنے وزارتی عہدوں سے برطرف کر دیا۔

وزیر اعظم نے ایک "قانونی راستہ” تلاش کرنے کا عزم کیا جو شاس پارٹی کے رہنما کو اسرائیل کی ریاست کی خدمت جاری رکھنے کی اجازت دے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد  سپریم کورٹ گذشتہ سال شاس پارٹی کے رہنما آریہ دیری کو ٹیکس چوری کے جرم میں  سزا سنائی گئی تھی اور ان کی جانب سے سیاست سے دستبردار ہونے کا اقرار کرنے باوجود نیتن یاھو کی حکومت میں کابینہ میں شامل  ہونے پر اپنا فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  آریہ دیری عوامی عہدہ رکھنے کے اہل نہیں ہیں۔

سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے پر   وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے شاس رہنما آریہ دیری کو وزیر صحت اور داخلہ کے عہدے سے ہٹا دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بنیامین نیتن یاہو نے آریہ دیری سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’میں بھاری دل کے ساتھ، بڑے دکھ اور بدترین احساس کے ساتھ، آپ کو کابینہ کے وزیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے مجبور ہوں۔‘‘

انھوں نے کہا ہے کہ  ہم نے اس فیصلے کے خلاف "قانونی راستہ” تلاش کرنے کا عزم کیا جو شاس پارٹی کے رہنما کو اسرائیل کی ریاست کی خدمت جاری رکھنے کی اجازت دے گا۔

Tags: آریہ دیریاسرائیلیبینامین نیتن یاہوصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.