• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چین اور مسئلہ فلسطین: بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریاں جاری

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
چین اور مسئلہ فلسطین: بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ڈاکٹر خالدہنیہ نے نشاندہی کی کہ یہ فلسطینی کاز میں بڑھتی ہوئی اور قابل ذکر چینی دلچسپی کے فریم ورک کا حصہ ہے جو کئی دہائیوں تک پھیلا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایشیا اور مشرق وسطیٰ فورم کے صدر ڈاکٹر خالد ہنیہ کے جارہ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ادارہ آنے والے چند ماہ میں  ترکی کے شہر استنول میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے گا جس میں شامل عالمی انسانی حقوق کی  تنظیموں کے کئی گروپشمولیت اختیار کرں گے ، یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد عالمی کانفرنس ہوگی جس کا عنوان "چین اور فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ میں اس کی حکمت عملی کی روشنی میں” رکھا گیا ہے۔

خالد ہنیہ نے کہا کہ فورم چین اور فلسطین کے درمیان مؤثر شراکت داری کے حصول کی خواہش رکھتا ہے تاکہ فلسطینی عوام کے حقوق اور آزادی کے اصول کی بنیاد پر اسٹریٹجک اہداف حاصل کیے جا سکیں،  اور اس کانفرنس کا مقصد چین اور فلسطین کے تعلقات میں مزید سرمایہ کاری اور انہیں تمام شعبوں میں مضبوط بنانا ہے۔

ڈاکٹر خالدہنیہ نے نشاندہی کی کہ یہ فلسطینی کاز میں بڑھتی ہوئی اور قابل ذکر چینی دلچسپی کے فریم ورک کا حصہ ہے جو کئی دہائیوں تک پھیلا ہوا ہے۔

Tags: استنبولاسرائیلایشیا اور مشرق وسطیٰ فورمبین الاقوامی کانفرنسترکیچینڈاکٹر خالدہنیہمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.