• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو کے وار کا الزام: صہیونی فوجی نے فلسطینی کو گولی مار دی

بدھ 14-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو کے وار کا الزام: صہیونی فوجی نے فلسطینی کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے ایک اور فلسطینی پرچاقو کے وار کا الزام لگا کر براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایاجس سے فلسطینی زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی چینل 12 کے مطابق صہیونی فوجی ترجمان کے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے جنوب میں صہیونی بستی  یستھار کے قریب ایک فلسطینی نوجوان  نے اسرائیلی فوجیوں پر چاقو کے وار کی کوشش  کی جسے ناکام بناتے ہوئے صہیونی فوج نے فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کردیا، جبکہ زخمی ہونے والے فلسطینی کی حالت کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک راہ گیر فلسطینی نوجوان کو چیک پوسٹ پر روکا اورتلاشی کے دوران اس پر فائرنگ کردی جس کے باعث نوجوان زخمی ہوگیا تاہم صہیونی فوج نے اسے گاڑی میں ڈال کر نامعلوم تفتیشی مرکز منتقل کردیا، اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سےفلسطینی کے جرم کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئی  ہیں۔

Tags: چاقو کے وارصہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزمفلسطینی نوجوانقابض فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.