• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

برہان وانی کا یوم شہادت: 3 سو سے زائد کشمیری نوجوانوں کا غاصب بھارت کیخلاف مزاحمت کا حلف

نوجوانوں نے پاکستان اور کشمیر کے جھنڈوں کو سلامی پیش کی شہدائےکشمیرکی ماؤں، بیواؤں اور بیٹوں برہان شہیدسمیت دیگرشہدا کی تصویروں پر گل پاشی کی۔

ہفتہ 08-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں
0
برہان وانی کا یوم شہادت: 3 سو سے زائد کشمیری نوجوانوں کا غاصب بھارت کیخلاف مزاحمت کا حلف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاسبان حریت جموں کشمیرکے زیر اہتمام آج یوم مزاحمت کےطورپرمنایاجا رہاہے ، پاسبان حریت کے زیر اہتمام 313 نوجوانوں کے دستے نے شہید برہان وانی کو سلامی پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق عظیم کشمیری آزادی پسندرہنمابرہان وانی کا7واں یوم شہادت منایاجا رہا ہے ، سیزفائرلائن کے دونوں اطراف عوام برہان وانی کو آج خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

پاسبان حریت جموں کشمیرکے زیر اہتمام آج یوم مزاحمت کےطورپرمنایاجا رہاہے ، پاسبان حریت کے زیر اہتمام 313 نوجوانوں کے دستے نے شہید برہان وانی کو سلامی پیش کی۔

کشمیری نوجوانوں کے دستے نے قومی ترانوں پر پاکستان اور کشمیر کے جھنڈوں کو سلامی پیش کی جبکہ شہدائےکشمیرکی ماؤں، بیواؤں اور بیٹوں برہان شہیدسمیت دیگرشہدا کی تصویروں پر گل پاشی کی۔

برہان وانی کے یوم شہادت پر نوجوانوں کے دستے نے بھارت کیخلاف مزاحمت کا حلف اٹھایا جبکہ پاسبان حریت کےنوجوانوں نے گھڑی پن چوک سےبرہان وانی شہید چوک تک مارچ کیا۔

Tags: برہان وانیبھارتی فوجشہداغاصب بھارتکشمیرینوجوانوں کا حلف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.