• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ میں صہیونی  مظالم کے خلاف عوام کا شدید رد عمل

پیر 17-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
برطانیہ میں صہیونی  مظالم کے خلاف عوام کا شدید رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی باشندوں  پر بمباری اورانسانیت سوز مظالم کے خلاف  اسرائیل پہ پابندیاں لگانے کے لیےبر طانوی پارلیمنٹ میں دائر کی گئی  پٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج کی مظلوم فلسطینیوں پر کی جانے والی وحشیانہ بمباری اور ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف برطانوی عوام  نے بھی آواز اٹھائی ہے اور برٹش قانون کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر اسرائیل پہ پابندیاں عائد کر نے کے لیے پٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ برطانوی قواعد و ضوابط کے تحت جس پٹیشن پر ایک لاکھ افراد کے دستخط ہوں وہ پارلیمنٹ میں پیش کی جا سکتی ہے جس کے بعد اب پٹیشن کے پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پیش ہونے کے امکانات واضح ہوئے ہیں اور عوامی رد عمل کے نتیجے میں امید ہے کہ دنیا پر حکومت کر نے والی عالمی طاقتیں فلسطین کے لیے انصاف کا حصول آسان بنائیں گی۔

Tags: برطانیہپارلیمنٹصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.