• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ میں لیبر پارٹی کا  فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

بدھ 29-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
برطانیہ میں لیبر پارٹی کا  فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قرارداد میں صہیونی  حکام کی جانب سے غزہ  کے گرد محاصرےاور غزہ کو اقوام عالم سے جدا کر کے غیر قانونی طور پر تجارت کےمواقعوں سے محروم کیے جانے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے  غزہ کی پٹی کو محاصرے سے آزاد کر نے کی اپیل کی گئی۔

عالمی ذرائع کے مطابق برطانیہ میں مرکزی حزب اختلاف لیبر پارٹی کی جانب سے  قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس میں  واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل  فلسطینی عوام  پر نسلی امتیازیت کی حامل انتظامیہ کااطلاق کر رہا ہےجس کے باعث اسرائیل پر برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی تجارت بند کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

قرارداد میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے  اسرائیل پر پابندیوں کی حمایت کی گئی ساتھ ہی دریائے اردن کے مغربی کنارے پر قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہےجبکہ  انگلینڈ کی اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی تجارت بند کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

قرارداد میں صہیونی  حکام کی جانب سے غزہ  کے گرد محاصرےاور غزہ کو اقوام عالم سے جدا کر کے غیر قانونی طور پر تجارت کےمواقعوں سے محروم کیے جانے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے  غزہ کی پٹی کو محاصرے سے آزاد کر نے کی اپیل کی گئی۔

Tags: اسرائیلبرطانیہصہیونیئزمفلسطینلیبر پارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.