• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ میں اسرائیل کےساتھ  ہتھیاروں کی تجارت کے خلاف مظاہرہ

جمعرات 25-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ میں اسرائیل کےساتھ  ہتھیاروں کی تجارت کے خلاف مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) احتجاجی مظاہرے میں شرکاءنے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے اور پلے کارڈز اٹھا رکھےت تھے جن پر اسرائیل مخالف نعرے درج تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سے برطانیہ میں اسلامی تحریک مزاحمت پر پابندی کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز برطانیہ  کے شہر  کے مانچسٹر میں اولڈھم کے علاقے میں مقبوضہ فلسطین کی حمایت میں برطانیہ کے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی تجارت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں سماجی اور سیاسی تنظیموں کے کارکنان کے علاوہ مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

احتجاجی مظاہرے میں شرکاءنے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے اور پلے کارڈز اٹھا رکھےت تھے جن پر اسرائیل مخالف نعرے درج تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سے برطانیہ میں اسلامی تحریک مزاحمت پر پابندی کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔

مظاہرین کی جانب سے کیے گئے احتجاجی مظاہرے میں  برطانیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ صہیونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر جاری مظالم کے باوجود اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی  بند کرے اور فلسطینی عوام پر قابض حکمرانوں   کے ناجائز قبضے کے خلاف ایکشن لے۔

Tags: اسرائیلبرطانیہصہیونیئزممظاہرہہتھیاروں کی تجارت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.