• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ کی  10 سالہ عامرہ حاجی نے غزہ کے متاثرین کیلیے خطیر رقم اکھٹا کر لی

ہفتہ 13-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
برطانیہ کی  10 سالہ عامرہ حاجی نے غزہ کے متاثرین کیلیے خطیر رقم اکھٹا کر لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پینی اپیلز کے ’لو فلسطین پروجیکٹ‘ کے لیےچار ہزار چار سو 68 پاؤنڈز اکٹھے کرنے والی   بچی نے اس پروجیکٹ کے اصل ہدف یعنی 600 پاؤنڈز سے کہیں زیادہ رقم جمع کی۔

عرب نیوز کے مطابق شمالی انگلینڈ کے قصبے بولٹن سے تعلق رکھنے والی عامرہ حاجی نامی ایک 10 سالہ بچی  جس نے مسلم چیریٹی کے چیلنج میں حصہ لے کر چیریٹی کے لیے 1340 میٹر اونچا پہاڑ (جو ویلز کا سب سے اونچا پہاڑ ہے) بین نیوس سر کیا اور پینی اپیلز کے ’لو فلسطین پروجیکٹ‘ کے لیےچار ہزار چار سو 68 پاؤنڈز اکٹھے کیے، بچی نے اس پروجیکٹ کے اصل ہدف یعنی 600 پاؤنڈز سے کہیں زیادہ رقم جمع کی۔

عامرہ حاجی کی اس امداد سےفلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں خوراک کے پارسلوں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ  فلسطینی کاشت کاروں کو زیتون کے کھیتوں کی کاشت اور توسیع میں مدد سے لےکر چھتوں پر باغات بنانے کے لیے استعمال ہو گی جس کےذریعے فلسطینی  خواتین کو آمدنی کا ایک پائیدار ذریعہ فراہم کیا جائے گا۔

عامرہ حاجی نے کہا کہ ’ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہر روز دسترخوان پر مزیدار کھانا ملتا ہے اور ہمیں گندا پانی پینے اور بیمار ہونے کی فکر نہیں ہوتی‘جن کا فلسطین کے لوگ افسوس کے ساتھ صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں اور ان کی خواہش کر سکتے ہیں۔‘

Tags: برطانیہبین نیوس پہاڑپینی اپیلزعامرہ حاجیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.