• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برازیل نے صیہونی ریاست سے سفیر واپس بلالیا: اسرائیل سیخ پا

یہ پیشرفت برازیل اور "تل ابیب" کے درمیان غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پس منظر میں کشیدہ تعلقات کے تناظر میں ہوئی ہے۔ ب

جمعرات 30-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برازیل نے صیہونی ریاست سے سفیر واپس بلالیا: اسرائیل سیخ پا

(FILES) Brazil's Ambassador in Israel Frederico Meyer visits the Yad Vashem Holocaust Memorial museum in Jerusalem where he was summoned by Israel's Foreign Minister Israel Katz (not in frame), in the presence of reporters on February 19, 2024. Brazil has recalled its ambassador to Israel, Frederico Meyer, on May 29, 2024, and will not immediately appoint a replacement, ratcheting up tensions between the two countries over Israel's war in Gaza. The Brazilian government initially recalled Meyer in February for consultations after Brazil and Israel exchanged harsh statements over the conflict. (Photo by AHMAD GHARABLI / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیر خارجہ نے برازیل  کےفیصلے پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  اسرائیل کے خلاف  سفارتی محاذ آرائی  حماس کی یہودیوں کی نسل کشی  کی حمایت ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘نے  اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے اور فی الحال ان کی جگہ کسی کو تعینات کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ برازیل کے صدر کے خصوصی مشیر سیلسو اموریم نے اعلان کیا کہ فریڈریکو مائر "تل ابیب” واپس نہیں آئیں گے۔

ذرائع نے بدھ کو وضاحت کی تھی کہ "اسرائیل میں سفیرکی واپسی کے لیے” شرائط پوری نہیں ہیں۔ایک سفارتی ذریعہ نے بتایا کہ برازیل کے حکام نے "اسرائیل” سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے اور وہ ان کے متبادل کو فوری طور پر تعینات نہیں کریں گے، "یہ پیشرفت برازیل اور "تل ابیب” کے درمیان "اسرائیل” کے درمیان جنگ کے پس منظر میں کشیدہ تعلقات کے تناظر میں ہوئی ہے۔

برازیل کے صدر کے خصوصی مشیر سیلسو اموریم نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ اسرائیل میں برازیل کے سفیر فریڈریکو مائر ملک کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی طرف سے طلب کیے جانے کے بعد تل ابیب واپس نہیں جائیں گے۔

گذشتہ فروری میں برازیل اور اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا کہ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کے حوالے سے ڈا سلوا کے بیانات کے پس منظر میں تل ابیب کی طرف سے ان کی سرزنش کے جواب میں اسرائیل میں اپنے ملک کے سفیر کو مشاورت کے لیے طلب کیا۔

اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے برازیل کے سفیر کو طلب کر نے کے برازیلی صدر کےفیصلے پر غم وغصے کا اظہار کرتےہوئے کہاہے کہ  اسرائیل کے خلاف  سفارتی محاذ آرائی  حماس کی یہودیوں کی نسل کشی  کی حمایت ہے۔

Tags: اسرائیلیبرازیلڈی سلواصیہونیغزہفریڈریکو مائریسرائیل کاٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.