• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دبئی میں لاپتہ یہودی ربی کوگان کی لاش مل گئی

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اسے ہفتے کے شروع میں دبئی کے کوشر گروسری سٹور پر دکھایا گیا تھا۔

پیر 25-11-2024
in خاص خبریں
0
دبئی میں لاپتہ یہودی ربی کوگان کی لاش مل گئی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں لاپتہ ہونے والے ایک اسرائیلی-مالڈووی ربی کے قتل کا اعلان کردیا،  جو جمعرات سے لاپتہ تھا۔

صیہونی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر اور وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کے روز لاپتا ہونے والے یہودی ربی زوی کوگان کی لاش مل گئی ہے۔

آرتھوڈوکس یہودیت کی ایک نمایاں شاخ چباد لوباویچ تحریک نے کہا کہ کوگان کو آخری بار دبئی میں دیکھا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اسے ہفتے کے شروع میں شہر میں کوشر گروسری سٹور پر دکھایا گیا تھا۔

چباد لوباویچ تحریک نے بھی کوگان کو برانچ کا ایک سفیر بتایا جو نیویارک میں بروکلین کے کراؤن ہائٹس میں واقع ہے۔اتوار کے اوائل میں متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام نے کوگان کی گمشدگی تسلیم کی۔ اماراتی وزارتِ داخلہ نے کوگان کو "لاپتہ اور رابطے سے باہر” قرار دیا۔وزارتِ داخلہ نے کہا کہ "خصوصی حکام نے رپورٹ ملنے پر فوری طور پر تلاشی اور تفتیشی کارروائیاں شروع کر دیں۔”

Tags: اسرائیلیدبئیصیہونیفلسطینیکوگاننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.