• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی پولیس کا کشمیریوں کو جیلوں سے نکال کر جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا انکشاف

بھارتی پولیس نے محمد علی حسین کو جموں کی "کوٹھبلوال" جیل سے اٹھا کر ٹوف ارنیا کے علاقے میں جعلی مقابلے میں شہید کر دیا

جمعہ 19-08-2022
in خاص خبریں
0
بھارتی پولیس کا کشمیریوں کو جیلوں سے نکال کر جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قابض بھارتی فوج  اور پولیس کشمیریوں حریت پسندوں کو جیلوں سے  نکال کر  جعلی مقابلوں میں شہید کررہی ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس کے تحت کشمیری حریت پسندوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتارنا شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے

بھارتی فوج نے ماہ جون میں 35 کشمیریوں کو شہید، 104 کو گرفتار کیا

 بھارتی پولیس نے سیاسی قیدی محمد علی حسین کو جموں کی "کوٹھبلوال” جیل سے اٹھا کر ٹوف ارنیا کے علاقے میں لائی اور جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔ اس سے قبل راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی قیدی ضیاء مصطفی کو بھارتی فوجیوں نے جموں کوٹھبلوال جیل سے نکال کر پونچھ کے جنگلات میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔

Tags: بھارتی فوجٹوف ارنیاحریت پسندکمشیریکوٹھبلوال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.