• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی جارحیت تاحال بے لگام:  مزید 2 کشمیریوں کی شہادت پر اقوام عالم خاموش تماشائی

پیر 13-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی جارحیت تاحال بے لگام:  مزید 2 کشمیریوں کی شہادت پر اقوام عالم خاموش تماشائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کشمیریوں پر بھارت کی جانب سے جاری مظالم کے باعث گذشتہ ماہ صرف نومبر میں 20 سے زائد بے گناہ شہید کر دیے گئے جبکہ  1989 سے اب تک 95 ہزار9 سو25 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا جاچکا ہےجن میں سے 7 ہزار 2 سو15 کو زیر حراست شہید کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گذشتہ روز  بھا رتی فوجیوں، پیراملٹری فورسزاور پولیس اہلکاروں نے 2بے گناہ کشمیری نوجوانوں جن کا تعلق سری نگر کے علاقے رنگریٹ سے بتایا جاتا ہے کو محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران بے دردی سے فائرنگ کر کےشہید کر دیا۔

کشمیریوں پر بھارت کی جانب سے جاری مظالم کے باعث گذشتہ ماہ صرف نومبر میں 20 سے زائد بے گناہ شہید کر دیے گئے جبکہ  1989 سے اب تک 95 ہزار9 سو25 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا جاچکا ہےجن میں سے 7 ہزار 2 سو15 کو زیر حراست شہید کیا گیا۔

بھارت کی دہشت گرد فوج نے رواں برس 1 ہزار 48 گھروں اور دیگر عمارتوں کو نقصان پہنچایا اور 118 خواتین کی بے حرمتی کی تاہم اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی جانب سے سوائے مطالبات کےکوئی عملی پابندی بھارت پر نہیں لگائی جاسکی کہ جس کے باعث مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کو بہتر بنایا جا سکتا۔

Tags: اقوام عالمبھارتی جارحیترنگریٹسری نگرمقبوضہ جموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.