• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی جارحیت کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید

بدھ 15-06-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی جارحیت کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی فوجیوں نے نام نہاد تلاشی کی مہم کے دوران کشمیری عوام کو گھروں سے باہر نکال کر وحشیانہ تشدد کیا اور خوف و ہراس پھیلانے کےلیے نوجوانوں کو براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر شہید ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیرمیں عالمی ادارے بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کولگام دینے میں ناکام رہے  جس کے نتیجے میںگذشتہ روز پھر بھی مزیددو بے گناہ کشمیریوں کا ناحق خون بہا یا گیااور قابض فوج نے سری نگر کے علاقے میں بمنہ اور اس کے آس پاس کے حصوں کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی  کی مہم کے دوران دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

بھارتی فوجیوں نے نام نہاد تلاشی کی مہم کے دوران کشمیری عوام کو گھروں سے باہر نکال کر وحشیانہ تشدد کیا اور خوف و ہراس پھیلانے کےلیے نوجوانوں کو براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر شہید ہو گئے۔

قابض فوج نے پر تشدد کارروائی کے دوران حسب روایت علاقے سے موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل کر دی اور بیرونی دنیا سے مظلوام کشمیریوں کا تعلق مکمل طور پر منقطع کردیا ہے۔

Tags: بھارتی جارحیتسری نگرکشمیری عواممقبوضہ جموں وکشمیرموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.