• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی فوج کےملٹری کیمپ میں فائرنگ ، ایک ہلاک پانچ زخمی

ھارتی فوج کے اہلکار شدید ذہنی دبا ؤ میں رہنے والے فوجی ہیں جن میں خود کشیوں کی  اوسط دوسرے کسی بھی ایشائی ملک  میں سب سے زیادہ ہ

جمعہ 15-07-2022
in خاص خبریں
0
بھارتی فوج کےملٹری کیمپ میں فائرنگ ، ایک ہلاک پانچ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) واقعے کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے ذہنی دبا ؤمیں گرفتار فوجیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آج صبح مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں قائم ایک  فوجی کیمپ میں  فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں  ایک بھارتی فوجی ہلاک اور کم سے کم پانچ کے زخمی ہونے کی  اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

بھارتی فوج نے ماہ جون میں 35 کشمیریوں کو شہید، 104 کو گرفتار کیا

واقعے کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم شبہ ہے کہ  بھارتی فوج کے اہلکار شدید ذہنی دباؤ میں رہنے والے فوجی ہیں جن میں خود کشیوں کی  اوسط دوسرے کسی بھی ایشائی ملک  میں سب سے زیادہ ہے، ذہنی دباؤ کے باعث اہلکار ایک دوسرے سے الجھ گئے اور  ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔

بھارتی پولیس نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ واقعے کے حوالے سے حقائق کا پتہ لگایا جا رہا ہے اور فی الحال فائرنگ کی حتمی وجوہات کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوجیوں کو آر او پی (روڈ اوپننگ پارٹی) کے فرائض کے لیے تعینات کیا جا رہا تھا۔

Tags: بھارتی فوجفوجی کیمپکشمیر میڈیا سروسمقبوضہ کشمیرملٹری کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.