• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوجی کی بیوہ کی بھارت سے کشمیریوں کے حقوق کی اپیل

جمعہ 15-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوجی کی بیوہ کی بھارت سے کشمیریوں کے حقوق کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہلاک ہونے والے فوجی کی بیوہ نے مودی سے استفسار کیا کہ وہ اقتدار کے لیے دوسروں کے بیٹو ں کو کیوں قتل کروا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیرکے ضلع راجوری میں11اکتوبر کو ایک حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی گجن سنگھ کی بیوہ کی جانب سے بھارتی مودی سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیری عوام کے آزادی کے مطالبے کو پورا کرے۔

بھارتی پنجاب کے ضلع روپر کے گاﺅں پچرنڈا تعلق رکھنے والی ہرپیت کور نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر کشمیری مقبوضہ کشمیر کو بھارت سے الگ کرنا چاہتے ہیں تو حکومت کو چاہیے کہ ان کی خواہش پوری کرےاور سب لوگوں کو سکون کے ساتھاندہ رہنے کا حق دے۔

ہلاک ہونے والے فوجی کی بیوہ نے مودی سے استفسار کیا کہ وہ اقتدار کے لیے دوسروں کے بیٹو ں کو کیوں قتل کروا رہے ہیں۔

Tags: اپیلبھارتبھارتی فوجیبیوہضلع راجوریکشمیریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.