• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج نے نہتے کشمیری کو شہید کر دیا

پیر 25-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج نے نہتے کشمیری کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وادی کشمیرمیں بے گناہ شہریوں کے قتل کے واقعات میں تیزی آئی ہے اور 15 روز کے دوران  اب تک 20 سے زائد کشمیری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع شوپیاں میں قابض  بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک نہتے کشمیری شہری جس کی شناخت شاہد احمد کے نام سے ہوئی ہے  کو بلا اشتعال فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

بھارتی فوج کی جانب سے شہید ہونے والے کشمیری نوجوان پر اس وقت فائرنگ  کی گئی جب وہ نوجوان اپنے  گھر کے لیے پھل اور سبزیاں لے کر جا رہا تھا۔

کشمیری نوجوان کی شہادت پر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر کہاہے کہ یہ افسوسناک ہے کہ آج شوپیاں میں ایک اور معصوم شہری سی آر پی ایف کے ہاتھوں مارا گیا، انہوں نے متاثرہ خاندان کو معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ وادی کشمیرمیں بے گناہ شہریوں کے قتل کے واقعات میں تیزی آئی ہے اور 15 روز کے دوران  اب تک 20 سے زائد کشمیری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Tags: بھارتی فوجشہیدصہیونیئزمضلع شوپیاںکشمیریمحبوبہ مفتیمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.