• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارت چین سرحدی تنازعہ، اسرائیل سے مدد مانگ لی

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بھارت چین سرحدی تنازعہ، اسرائیل سے مدد مانگ لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) چین سے خوفزدہ بھارت کی  سرحد ی نگرانی کے لیے اسرائیل نےامدادی کھیپ میں اینٹی جیمنگ ڈرون  بھیج دیے جن کی کارکردگی پہلے سے زیادہ ایڈوانس ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے بھارت کو عسکری امدادی کھیپ جو کہ گذشتہ ماہ پہنچنے والی تھی کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث تاخیر کے بعد موصول ہوگئی ہے، اسرائیل کی جانب سے  بھارتی سرحد پر چین کی  نگرانی کیلئے اسرائیلی ساختہ 4ڈرونز بھی لداخ سیکٹر پر لگائے جائیں گے جو ہمہ وقت بھارت اور چین کی سرحد کی نگرانی کریں گے ۔

خیال رہے کہ گذشتہ کئی مہینوں سے چین اور بھارت کے درمیان جنگی صورت حال ہے اور  لداخ سیکٹر کے سرحدی علاقے کو بھارت اور چین کی جانب سے حساس قرار دیا گیا ہے البتہ اسرائیل کےبھارت کے بھیجے گئے ان ڈرونز کی اینٹی جیمنگ صلاحیت پچھلے ورژن سے زیادہ ایڈوانس ہے۔

Tags: اسرائیلبھارتچینڈرونزلداخمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.