• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوجی کارروائی کے دوران  متعدد فلسطینی گرفتار

جمعرات 21-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوجی کارروائی کے دوران  متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فورسز نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پربھی پر تشدد کارروائیاں کرتے ہوئے کم سے کم 22 فلسطینی باشندوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ دو درجن سے زائد کو گرفتار کیا گیا جن میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز کی جانب سے پر تشدد  کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں قابض فوج نے دمشق گیٹ اور مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ  صیہونی فورسز نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پربھی پر تشدد کارروائیاں کرتے ہوئے کم سے کم 22 فلسطینی باشندوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ دو درجن سے زائد کو گرفتار کیا گیا جن میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے۔

Tags: دمشق گیٹصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.