• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بینی گینٹز کی ایران پر حملے کی ایک اور دھمکی

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بینی گینٹز کی ایران پر حملے کی ایک اور دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مزاکرات کے دوبارہ شروع کیے جانے کے خلاف بھی اسرائیل میں شدید بے چینی کا اظہار جاری ہےجو وقتاً فوقتاً اسرائیل کی جانب سے ایران پر بے بنیا دالزامات کی صورت سامنے آتا رہتا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کےمطابق قابض ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایران کےخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک بار پھر دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ تل ابیب مستقبل میں عالمی طاقتوں اور تہران کے درمیان طے پانے والے کسی بھی معاہدے کی شرائط کو بہتر بنانے کی کوششوں کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری پروگرام پر فوجی حملہ کرنے کی کےلئے تیار ہے۔

ایران کے ایٹمی پروگرام کے  حوالے سےصہیونی ریاست اسرائیل میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ آئندہ دنوں میں جوہری پروگرام سے متعلق مزاکرات کے دوبارہ شروع کیے جانے کے خلاف بھی اسرائیل میں شدید بے چینی اور تحفطات کا اظہار جاری ہےجو وقتاً فوقتاً اسرائیل کے ایران پر بے بنیا دالزامات کی صورت سامنے آتا رہتا ہے۔

واضح رہے کہ چند ہفتوں قبل اسرائیل کے ایک  آئل ٹینکر پر ملک عمان کے ساحلوں پر ڈرون کی مدد سے حملہ کیا گیا تھا جس میں برطانوی اور رومانیہ سے تعلق رکھنے والےدوشہریوں کی ہلاکتیں ہوئی تھیں جس پر صہیونی ریاست اسرائیل نے ڈرون حملوں کے ذریعےان ہلاکتوں پر ایران کوموردالزام ٹھہرایا تھا اور اعلان کیا تھا کہ اس حملے کا ہر صورت  جواب دیا جائے گا۔

Tags: ایرانایرانی جوہری پروگرامبینی گینٹزدھمکیڈرون حملہصہیونی وزیردفاععمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.