• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیلجیئم  کے فلسطینیوں کی حمایت میں متحدہ حکومتی اقدامات

پیر 29-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیلجیئم  کے فلسطینیوں کی حمایت میں متحدہ حکومتی اقدامات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیلجیم کی حکومت نےچند روز قبل مقبوضہ فلسطینی زمینوں پر صہیونی غیر قانونی بستیوں کی تعمیرکے خلاف اسرائیلی مصنوعات پر  ٹیگ لگانے کا فیصلہ کیاتاکہ صہیونی ریاست کے سامان کی  لیبل کے ذریعے واضح طور پر نشاندہوسکے اور ان مصنوعات کا بائیکاٹ  کیا جائے۔

بیلجیئم کی وفاقی پارلیمنٹ کے رکن اور گرین پارٹی کے رہنما واٹر ڈی فرونڈٹ کی جانب سے صہیونی ریاست کی مخالفت میں کیے گئےحکومتی اقدامات پر خوشی کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی زمینوں پر تعمیر کی گئی غیر قانونی  بستیوں کے خلاف حکومتی اتحاد کی مستقل پوزیشن پر فخر ہےاوراسرائیلی مصنوعات کی نشاندہی کیلیے  پرٹیگ لگائے جانے  کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

واضح رہے کہ بیلجیم کی حکومت نےچند روز قبل مقبوضہ فلسطینی زمینوں پر صہیونی غیر قانونی بستیوں کی تعمیرکے خلاف اسرائیلی مصنوعات پر  ٹیگ لگانے کا فیصلہ کیاتاکہ صہیونی ریاست کے سامان کی  لیبل کے ذریعے واضح طور پر نشاندہوسکے اور ان مصنوعات کا بائیکاٹ  کیا جائے۔

Tags: بیلجیئمگرین پارٹیمقبوضہ فلسطینواٹر ڈی فرونڈٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.