• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیروت: حزب اللہ کے حملے سے بدحواس صیہونی فوج بکتربند گاڑی بھی چھوڑ کر فرار

حکام کو خدشہ ہے کہ بکتر بند گاڑی ایک جال بھی ہوسکتا ہے جس میں بارود ہونے کا امکان ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے۔

جمعرات 03-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
بیروت: حزب اللہ کے حملے سے بدحواس صیہونی فوج بکتربند گاڑی بھی چھوڑ کر فرار

BAALBEK, LEBANON - FEBRUARY 26: Lebanese forces deployed to the scene to conduct inspections after Israeli airstrikes hit Hezbollah targets in Baalbek, Lebanon on February 26, 2024. It is stated 2 Hezbollah members were killed in the attacks. Houssam Shbaro / Anadolu (Photo by Houssam Shbaro / ANADOLU / Anadolu via AFP)

0
SHARES
5
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان میں زمینی کارروائی کرنے والی صیہونی فوج حزب کے حملوں کے سے پسپا ہو کر  کفر کلہ سے فرار ہوگئی۔

لبنانی میڈیا کے مطابق مزاحمتی تحریک حزب اللہ سے چھڑپوں کے بعد غاصب صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج سرحدی علاقے کفر کلہ سے پسپا ہونے کے بعد ایسی بدحواس ہوئی کہ  فرار ہوتے ہوئے اپنی بکتر بند گاڑی کو بھی پیچھے  چھوڑ گئی تاہم لبنانی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے چھوڑی گئی بکتر بندی گاڑی اسرائیلی فوج کا جال ہوسکتا ہے۔

حکام کو خدشہ ہے کہ بکتر بند گاڑی میں بارود بھرا ہوسکتا ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے۔

واضح  رہے کہ گزشتہ دو روز سے لبنان کے سرحدی علاقوں میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان زمینی لڑائی جاری ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ اسرائیلی فوج نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.