• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ میں اسرائیلی سفیر کو پروگرام سےباہر نکال دیا گیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

جمعرات 11-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ میں اسرائیلی سفیر کو پروگرام سےباہر نکال دیا گیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برطانیہ میں فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی سفیر کو مباحثے میں شرکت سے روک دیا گیا، اسرائیلی سفیر پروگرام سے جان بچاکر بھاک نکلیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے لندن اسکول آف اکنامکس ایل ایس ای یونین اور یونیورسٹی کے اشتراک سے فلسطین اور اسرائیل کے تنازع پر مبنی نیو ارا ان مڈل ایسٹ کے موضوع سے مباحثے کا اہتمام کیا گیا تاہم جیسے ہی برطانیہ میں صہیونی ریاست کی سفیر زپی ہوٹوولی کی آمد کا شرکاء کو اطلاع ملی تو شرکاء نے صہیونی سفیر کی شرکت کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا، مظاہرین کا جوش بڑھتے دیکھتے صہیونی ریاست کی سفیر پروگرام سے جان بچاکر بھاگ نکلیں۔

سوشل میڈیا پر صہیونی سفیر کے پروگرام سے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں مظاہرین اسرائیل نامظور کے نعرے لگاتے سنے جاسکتے ہیں۔

 

Israeli ambassador to U.K. Tzipi Hotovely was rushed out of the London School of Economics last night after a pro-Palestine protest formed outside condemned her appearance at a debate forum there.
Security guards can be seen rushing Hotovely into a vehicle.#FreePalestine pic.twitter.com/cTMzpuroLu

— Quds News Network (@QudsNen) November 10, 2021

Tags: اسرائیلی سفیربرطانیہزپی ہوٹوولیقابض صہیونی ریاست اسرائیللندن اسکول آف اکنامکس ایل ایس ای یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.