• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد پیش

جمعرات 20-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہر فلسطینی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے، لیکن بعض امریکی سینیٹرز صرف اسرائیلی ہلاکتوں کی مذمت کر رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔

سابق امریکی صدارتی امید وار اور سینیٹر برنی سینڈرز نے منافقانہ امریکی  سیاست پر ایوان میں پھٹ پڑے ، مقبوضہ فلسطین میں دہشتگردریاست اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری   کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی فوج کے ہاتھوں  64 بچوں  اور 38 خواتین سمیت 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کو اہمیت کیوں نہیں دی جا رہی، بعض امریکی سینیٹرزکا صرف اسرائیلی ہلاکتوں کی مذمت کرنا افسوسناک ہے۔

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کرتے ہوئے  کہا ہے کہ یہ قرارداد امریکا اور دنیا بھر کے اکثریتی عوام کے جذبات کی عکاس ہے، ہر فلسطینی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے، اس لیے ہم فوری فائربندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے لیے ہمیں پاپائے روم، یورپی یونین، سیکرٹری جنرل اور دیگرکی حمایت حاصل ہے، تنازع کا سفارتی حل چاہتے ہیں تاکہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کا تحفظ کیا جاسکے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیامریکی سینیٹربرنی سینڈرزشہید فلسیطنیصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.