• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت لحم: فلسطینی صدر کی کرسمس کی تقریب میں شرکت

خطے کے تمام لوگوں کیلئے سلامتی ، استحکام ، خوشحالی اور اچھی  ہمسائیگی سے لطف اندوز ہونےکا واحد راستہ فلسطینی عوام کےلئے جائز حقوق حاصل کرنا ہے

پیر 26-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت لحم: فلسطینی صدر کی کرسمس کی تقریب میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر نے کہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں مسیحیوں کی موجودگی اور مسیحیت  کو نشانہ بنانے والی صہیونی ریاست کی نوآبادیاتی آباد کاری کی پالیسیوں کے تسلسل کو قبول نہیں کریں گے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اور حضرت عیسیٰ کے جائے پیدائش بیت لحم میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر محمود عباس نے  کہا کہ اس موقع پر ہم فلسطین اور پوری دنیا میں مقیم  مسیحیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جو کرسمس اور نئے سال کی شام منا رہے ہیں۔ آج ہم اتحاد، اپنی قومی اقدار سے وابستگی، اپنی سرزمین پر ثابت قدمی اور حق و انصاف کے شانہ بشانہ کھڑی دنیا کے ساتھ اپنے غاصب کی پالیسیوں اور اقدامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

فلسطنی صدر محمود عباس نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی کی غیر قانونی پالیسوں اور فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی سلوک کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی طرز عملک و مسترد کرتے ہیں ان مقابلہ پرامن عوامی مزاحمت سے کیا جائے۔

محمود عباس نے عالمی برادری سے اپنی خاموش کو توڑنے اور اسرائیلی جرائم کو روکنے کےلئے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے تمام لوگوں کیلئے سلامتی ، استحکام ، خوشحالی اور اچھی  ہمسائیگی سے لطف اندوز ہونےکا واحد راستہ فلسطینی عوام کےلئے جائز حقوق حاصل کرنا ہے  جس کی منظوری اقوام متحدہ کی قراردادوں نے دی تھی۔

Tags: اسرائیلیحضرت عیسیٰصہیونیفلسطینیکرسمسمحمود عباسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.