• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین کے اہم وزیر کا صیہونی ریاست کا دورہ

پیر 09-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین کے اہم وزیر کا صیہونی ریاست کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بحرین کے اہم وزیر چار روزہ دورے پر قابض صیہونی ریاست پہنچے ہیں جہاں وہ اسرائیلی وزیرخارجہ سے ملاقات  میں قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

قابض صیہونی ریاست کے معروف عبرانی زبان کے اخبار نے خبر دی ہے کہ خلیجی ریاست بحرین کے نائب وزیر خارجہ عبداللہ بن احمد آل خلیفہ گذشتہ روز چار روزہ دورے پر اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب پہنچے ہیں جہاں وہ اسرائیلی صدر یتزحاق ہرٹرزوگ اور وزیر خارجہ یائیرلبید سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بحرینی نائب وزیرخارجہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر کرنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیا ل کریں گے اور حالیہ  بین الاقوامی  صورتحال پر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی گفتگو کریں گے

واضح رہے کہ بحرین نے امریکی ثالثی سے 15 ستمبر 2020ء کو بحرینی عوام کی امنگوں کے خلاف فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جسے فلسطینی قوم نے’خیانت‘ قرار دیا تھا۔

Tags: اسرائیلیبحرینعبداللہ بن احمد آل خلیفہیائیرلبیدیتزحاق ہرٹرزوگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.