• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عوام فلسطینی اسیروں کی حمایت جاری رکھیں، تحریک جہاد اسلامی

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عوام فلسطینی اسیروں کی حمایت جاری رکھیں، تحریک جہاد اسلامی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) خضرعدنان نے فلسطینی عوام سے اپیل کی کہ وہ قیدیوں بالخصوص ان قیدیوں کی جو انفرادی سیل میں ہیں اور جنھیں بری طرح  تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے  یا جو بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں۔

ذرائع سے موصولہ  اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل  میں جاری صہیونی مظالم کےخلاف آواز اٹھانے والی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے رہنما شیخ خضر عدنان  کی جانب سے ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ  صیہونی جیل سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں کا اسرائیلی  حکام جلد ہی اپنے ہاتھوں سے آزاد کرنے پر مجبور ہوں گے ۔

تحریک جہاد اسلامی کے رہنما نے  کہا کہ جو صہیونیوں کو شکست سے دوچار کرکے آزاد ہوتا ہے وہ بخوبی جانتا ہے کہ اسے دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے لہذا وہ اس سے زیادہ بڑی چیز کے لئے تیاری کرتا ہے۔

خضرعدنان نے فلسطینی عوام سے اپیل کی کہ وہ قیدیوں بالخصوص ان قیدیوں کی جو انفرادی سیل میں ہیں اور جنھیں بری طرح  تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے  یا جو بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کی حمایت جاری رکھیں۔

واضح رہے کہ ان قیدیوں میں 5 قیدی تحریک جہاد اسلامی  کے ہیں جبکہ ایک تحریک فتح جماعت کے کارکن ہیں ان  قیدیوں کو جنھیں صیہونی حکومت نے طویل مدت قید کی سزا دی تھی، سات ستمبر کو شمالی مقبوضہ فلسطین کی جلبوع جیل سے جوسیکورٹی کے لحاظ سے نہایت اہم شمار ہوتی ہے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Tags: تحریک جہاد اسلامیتحریک فتحخضرعدنانصہیونی جیلفلسطینی عوامقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.