• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملے، ایک ہفتے میں 15 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمت کی 296 کارروائیاں کی گئیں جن چار صہیونی ہلاک ہوئے

ہفتہ 24-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملے، ایک ہفتے میں 15 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ ہفتے کے دوران جنین شہر پر صیہونی جارحیت کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ فوج کی 25 گاڑیاں اور فوجی سازوسامان بھی تباہ کر دیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  گذشتہ ہفتے کے دوران غیر قانونی صیہونی فورسز اور آبادکاروں کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں  ایک بچے سمیت کم سےکم 15 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے جس میں آنسو گیس  کی شیلنگ سے سانس کی تکلیف   کا شکار ہونے والے بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ  مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مزاحمت کی 296 کارروائیاں کی گئیں جن چار صہیونی ہلاک ہوئے۔ اسی ماہ کی 16 جون سے 22 جون کے دوران مغربی کنارے اور یروشلم میں مزاحمت کی 296 کارروائیوں کو دستاویزی شکل دی، جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی ہلاک اور 21 دیگر زخمی ہوئے۔

مغربی کنارے کے کئی شہروں میں فائرنگ کے 38 حملے ہوئے اور 3 مولوٹوف کاک ٹیل اور دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ سوموار کو جنین شہر پر حالیہ جارحیت کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ ساتھ قابض فوج کی 25 گاڑیاں اور فوجی سازوسامان بھی تباہ کر دیا۔

مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے کئی شہروں جنین، نابلس اور الخلیل میں 75 پتھراؤ کے حملوں کے علاوہ 14 دھماکہ خیز آلات سے فائر کیا۔

نوجوانوں نے آباد کاروں کے 46 حملوں کا سامنا کیا۔ انہوں نے 91 پوائنٹس پر ہونے والے تصادم کے دوران تین بار قابض فوج کا مقابلہ کیا۔اسرائیلی قابض فوج کے جرائم میں اضافے کی روشنی میں مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، مزاحمت کاروں نے 1025 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.