• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی انٹیلی جنس نے ایرانی جنرل  کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف  کرلیا

بدھ 22-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی انٹیلی جنس نے ایرانی جنرل  کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف  کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سابق اسرائیلی جنرل تمر ہیمن وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے تقریباً دو سال بعداسرائیل کی جانب سے قاسم سلیمانی  کے قتل میں اسرائیل کے  ملوث ہونے کا یہ پہلا اعتراف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس آفیسر میجر ‏جنرل تمر ہیمن نے امریکی فضائی حملے میں ایرانی جنرل قاسم ‏سلیمانی کو قتل کرنےکے  آپریشن میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔

سابق اسرائیلی جنرل تمر ہیمن وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے تقریباً دو سال بعداسرائیل کی جانب سے قاسم سلیمانی  کے قتل میں اسرائیل کے  ملوث ہونے کا یہ پہلا اعتراف کیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوری 2020 میں عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی فضائی حملے میں ایرانی ‏جنرل سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ فضائی حملے میں شہید  جنرل قاسم سلیمانی القدس فورس کے ‏سربراہ تھےجس کے  ایران نے امریکا پر جوابی وار کرتے ہوئے عراق میں موجود ‏امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیےتھے۔

Tags: امریکہایرانصہیونی انٹیلی جنسصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقاسم سلیمانیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.