• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرب فورم کا برطانیہ میں فلسطینی ورثہ فیسٹیول کا انعقاد

پیر 18-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب فورم کا برطانیہ میں فلسطینی ورثہ فیسٹیول کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی سفیر حسام زملوط نے اپنی تقریرمیں کہاکہ ہماری قومی میراث کے لیے قابض حکام  کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، اور ہمیں یقین ہے خدا پر کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ فلسطین غاصب صہیونیوں سے آزاد کرالیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق برطانیہ میں عرب تھنکنگ فورم کی جانب سےمقبوضہ فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کی اآگاہی کے لیے فلسطینی ورثہ فیسٹیول کا اانعقاد کیاگیا جس میں مہمان خصوصی فلسطینی سفیر حسام زملوط سمیت  ہزاروں عرب اور فلسطینی کمیونٹی  کے افراد نے شرکت کیالبتہ فیسٹیول میں فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والے عرب اور برطانوی شہری بھی بڑی تعداد میں شریک رہے۔

فلسطینی سفیر حسام زملوط نے اپنی تقریرمیں کہاکہ ہماری قومی میراث کے لیے قابض حکام  کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، اور ہمیں یقین ہے خدا پر کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ فلسطین غاصب صہیونیوں سے آزاد کرالیا جائے گا۔

اس موقعے پر القدس کے نواحی علاقے الشیخ جراح کے حوالے سے ایک ڈاکو مینٹری فلم بھی پیش کی گئی۔ جس میں دکھایا گیا کہ قابض اسرائیلی حکومت کس طرح القدس کے فلسطینی باشندوں کو ان کے گھروں سے نکال باہر کرنے کے لیے ریاستی جبر کے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔

واضح رہے کہ پہلی بار برطانیہ میں فلسطین سے آگاہی سے متعلق یہ فیسٹیول  منعقد کیا گیا ہےجس میں  ہزاروں عرب اور فلسطینی کمیونٹی  کے افرادکے علاوہ مقامی افراد نے شرکت کی جبکہ فلسطینی مصور سعید سلبق کا ایک بڑا فنکارانہ کنسرٹ بھی کیا گیا۔

Tags: الشیخ جراحالقدسبرطانیہعرب فورمفلسطینی سفیر حسام زملوطفیسٹیول
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.